بیلگام کے وفد کا بھٹکل دورے کے دوران دفتر فکروخبر آمد : حاصل کی تفصیلات

ملحو ظ رہے کہ یہ وفد شہر بھٹکل کے گمنام مگرمشہور سماجی و امدادی ادارے عقاب ہیومانٹی (کپڑا بینک) کا دیدار کرنے اور ان کے طریقے کو سمجھنے آئے تھے فی الحال عقاب ہیومانٹی کی شاخیں ریاست بھر میں پھیل رہی ہیں، بعض وجوہات کے بنا پر اس ادارے کے ذمہداران اس کو میڈیا میں لانے سے کترارہے ہیں،۔ بصورتِ دیگر اس کی شاخیں شہر بھٹکل سے باہر بھی پھیلنے لگی ہیں،ا سی مناسبت سے پہنچا یہ وفد فکروخبر سے غائبانہ تعارف کو حقیقت میں دیکھنے کے لئے دفتر فکروخبر پہنچا تھا۔ 

Share this post

Loading...