بلگام میں منعقدہ انٹر کالج اتھلیٹک مقابلہ میں بھٹکل کے دونوجوانوں کی شاندار کامیابی

د ونوں کو بالترتیب گولڈ اور سلور میڈل سے نوازا گیا۔ واضح رہے کہ محمدسفیان بنگلور آکسفور انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم ہے اور محمد اسید انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی کا طالب علم ہے ۔اس موقع پر فکروخبر ان دونوجوانوں کی خدمت میں مبارکبادی پیش کرتا ہے ۔ 

Share this post

Loading...