بہترین رپورٹنگ پر مقامی نمائندوں کوجمعیۃ الحفاظ بھٹکل کا شکرانہ

ملک بھر سے اچھے تأثرات ہمیں موصول ہورہے ہیں اور اس سلسلہ میں آپ کا تعاون ہمارے ساتھ یقیناًرہاجس پر ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔اسی پروگرام کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں اس طرح کے پروگرامات منعقد کرنے کے لیے لوگوں نے اپنے ارادے ظاہر کیے ہیں۔ بنگلور کے ذمہ داران سے ہمیں اطلاع ملی ہے کہ اسی سال شعبان میں نابینا حفاظ کرام کے مابین کل ہند مسابقۂ حفظ قرآن منعقد ہونے جارہا ہے ۔ ۔ اس موقع پر مولانا وصی اللہ ندوی ، مولانا امین ندوی اور مقامی اخباری نمائندے وغیرہ موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...