جس کے نتیجہ میں اویس زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر ہی ہلاک ہو گیا ،اویس کی لاش پو سٹ مارٹم کے بعد اس کے اہل خا نہ کے حوا لے کی گئی .بنٹوال ٹرا فک پو لیس افسران نے مو قع پر پہنچ کر تمام چیزوں کا جا ئزہ لینے کے بعد پو لیس تھا نہ میں کیس درج کیا ہے ۔
Share this post
