بے قابو آٹو رکشہ کھائی میں گرگئی ، سات افراد زخمی

جس سے ڈرائیور سمیت چھ افراد کھائی میں گرنے سے زخمی ہو گئے مقامی لوگوں کی مدد سے انہیں فوری طور پر وٹلا سرکاری اسپتال لے جایا گیا جس کے بعد انہیں منگلور کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...