ان کی خوش قسمتی کہیں کہ اسی وقت مقامی لوگوں نے اس حادثہ کو ہوتے ہوئے دیکھ لیا اور ان کی مدد کے لئے دوڑ پڑے ،ندی میں گرنے سے ان کی کار پوری طرح ڈوب چکی تھی صرف اس کی چھت دکھائی دے رہی تھی ،تاہم مقامی لوگوں نے ندی میں چھلانگ لگا کر دونوں کو نکال لیا ،اطلاع ملتے ہی پولس نے موقع پر پہونچ کر مقامی لوگوں کے تعاون سے بذریعہ کرین کار کو نکال لیاگیا ۔
Share this post
