اس حادثہ میں بس پر سوا اکثر مسافروں کوچوٹیں آئی ہیں جنہیں ہوناور کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولس جائے حادثہ پر پہونچی اور اور زخمیوں کو اسپتال پہونچانے میں تعاون کیا ، ہوناور پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔
Share this post
