جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی ، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس حادثہ کے بعد 108ایمبولنس نے لاش کو لے جانے سے انکار کر دیا اور لاش قریب آدھے گھنٹے تک یونہی سڑک پر ہی پڑی رہی، ،جس کے بعدجائے حادثہ پر موجود عوام نے ایک نجی ایمبولینس کے ذریعہ اسے وہاں سے نکالا ، تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ رونما ہونے کی بات کہی جا رہی ہے ،اس حادثہ کی وجہ سے کافی دیر تک ٹرافک نظام متاثر رہا ۔
Share this post
