بی بی اے فائنل ائیرمیں وقاص اکبری کی نمایاں کامیابی

بھٹکل انجمن کالج کے طالب علم وقاص حسین ابنِ خواجہ محی الدین اکبری نے بی بی اے ڈگری کے فائنل ائیر میں72فیصد (Distinction) نمبرات حاصل کرکے نمایاں کامیابی درج کی ہے ، ملحوظ رہے کہ وقاص کے والد کا انتقال آٹھویں جماعت ہی ہوگیا تھا،۔ انہوں نے مالی مسائل اور گھریلو مسائل کو طاق پر رکھتے ہوئے علمی سفر کو جاری رکھااوربی بی اے ڈگری پہنچ کر اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس موقع پر فکروخبران کو تہہ دل سے مبارکبادی پیش کرتا ہے۔

(ملحوظ رہے کہ بی بی اے میں اور بھی طلباء نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں، جانکاری حاصل کرکے تمام تفصیلات شائع کی جائیں گی)

Share this post

Loading...