بھٹکلی احباب کے لیے ’’بیاٹس ‘‘کی جانب سے دلچسپ آن لائن کوئز مقابلہ کا انعقاد

شرائط بڑے آسان ہیں 
رجسٹریشن اور مقابلے میں شرکت بلا معاوضہ ہے 
رجسٹریشن کے لیے اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کریں     www.batsofaitm.com
مقابلے میں شرکت سے پہلے رجسٹریشن ضروری 
مقابلہ 11مئی شام چھ بجے سے شروع ہوگا اور 12مئی دوپہر دو بجے اپنے اختتام کو پہنچے گا(ہندوستانی وقت کے مطابق)
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں
9741714707
9738771661
7411219912

Share this post

Loading...