باتوں باتوں میں چھری چل گئی: ایک پولس حراست میں

مشکل سے جمع کی گئی تفصیلات کے مطابق دونوں آپس میں ایک خوشگوار موڈ میں گفتگو کررہے تھے کہ کسی بات کو لے کر دونوں کے بیچ ’’میں میں توتو ہوئی ‘‘اور پھر یہ ذوالکفل کی جانب سے حملہ کی واردات پیش آئی ہے، زخمی فیض کو بھٹکل ویلفیر اسپتال میں ابتدائی امداد کے بعد کنداپور لے جایاگیا ہے۔ جب کہ مقامی پولس افسران ذولکفل کو حراست میں لے کر تحقیقات کررہی ہے ۔

Share this post

Loading...