ٹارنمنٹ کے اختتام کے ساتھ ہی ٹارنمنٹ میں عمدہ کھیل کا مظاہر کرنے والے کھلاڑیوں کی ایک فہرست جاری کی گئی جنہیں ریاستی لیول باسکٹ بال مقابلہ کے لئے منتخب کیا گیا ،جس میں بھٹکل انجمن پی یو کالج کے پانچ کھلارڑی محمد عرباض (کپتان ) محمد نبیل (نائب کپتان) نائل احمد ،امین اور صفوان پٹھان ریاستی لیول باسکٹ بال ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔
Share this post
