شرپسندوں کا بسوں اور گاڑیوں پر پتھراؤ ، حالات کشیدہ کرنے کی کوشش

اس کے علاو ہ اپلا میں ایک سرکاری بس کو بھی شر پسندوں نے نشانہ بنایا ،جس کے بعد علاقہ میں حالات کشیدہ ہونے کے خدشہ کو لے کر پولس نے نے حفاظتی انتظامات سخت کردئے ،جبکہ ان وارداتوں کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد بس سروس کا نظام بھی درہم برہم ہو گیاجس سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ 

Share this post

Loading...