بارش کی و جہ سے اڈپی ضلع میں مختلف مقامات پر رونما ہو ئے تین سڑک حادثات :کو ئی جا نی نقصان نہیں

اور ہر ایک بڑے شوق سے اس کو شیر کر رہا ہے ،اسی طرح سے تیسرا حادثہ اڈپی ضلع کے کنجا ٹور نامی علاقہ میں پیش آیا ہے جہاں پر کئی مسا فروں پر مشتمل بس اچا نک پلٹا کھا گئی ،جس کی وجہ سے بس میں سوار کئی مسا فرین کو معمو لی سی خراش آئی ہے ،البتہ ان تینوں حادثا ت میں جا نی اعتبار سے کو ئی بڑا نقصان پیش نہیں آیا ہے ،مگر ما لی اعتبار سے نقصان ضرور ہوا ہے ۔

Share this post

Loading...