اس سلسلہ میں شہر کے نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جن میں قابلِ ذکر صلاح سلامتی ، ضیاء گتی کار ، معوذ کھروری، عکرمہ موٹیا ، سمعان ،اور دیگر نوجوان شامل ہیں۔ ملحوظ رہے کہ ذوالکفل نامی نوجوان تیراکی کے لیے اترا تھا لیکن اس کے بعد سے وہ کہیں نظرنہیں آیا ہے ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ نوجوان بارش کے پانی کے بہاؤ میں آگیا تھااور شبہ ہے کہ ڈوب کر ہلاک ہوا ہے۔
Share this post
