گرفتاری کے دوارن پولس نے ان کے پاس موجود پانچ تیز دھارہتھیاراور آلٹو نامی کار بھی ضبط کرلی ہے ۔ملحوظ رہے کہ پویس نے اس سلسلہ میں پہلے دوافراد کو گرفتارکیا اور دورانِ تفتیش ان سے ملنے والی تفصیلات کے بعد دیگر ملزمین کو حراست میں لینے میں پولیس کامیاب ہوئی ۔ بتایا جارہا ہے مقتول اعجاز کو بدلے کے پیشِ نظر قتل کیا گیا اور اس پر الزام تھا کہ وہ ایک سال قبل پیش آنے والے ایک قتل کی واردات میں ملوث تھا ۔ قتل کی واردات کے بعد ملزمین جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
Share this post
