۔ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے کمپیوٹر ، سی سی کیمرہ اور کرسیوں کے علاوہ دیگر چیزوں کو نقصان پہنچایااور ٹول پلازہ منیجر شوا سمیت دیگر عملے کے اراکین نظام ، ستیاراج، رنجیت،اور ستیم جادو نامی افراد پر حملہ کیا ۔ ٹول بوتھ منیجر شیوا کمار کے مطابق حملہ آوروں کی جانب سے ایک لاکھ روپئے بھی لوٹ لیے گئے ہیں ۔ پوری واردات سی سی ٹی وی میں قید ہوئی ہے ۔ سی سی کیمرہ فوٹیج صاف نہیں ہے ۔ ٹول پلازہ کنٹراکٹر کے بیٹے ہرشا مالینٹا نے الزام عائد کیا ہے کہ ایڈیشنل سکریٹری کے لیے آسکر فرنانڈیز سے بات چیت کی جاچکی ہے لیکن ابھی تک اس کا انتظام نہیں کیا گیا ۔
Share this post
