اور کئی مقامات پر تناور درخت گر نے سے املاک کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں، بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ واقعہ کیتھروڈی نامی علا قہ میں پیش آیا ہے ،جہاں ناریل کا درخت گر نے سے گھر کی چھت کو کا فی نقصان پہنچا ہے ،جب کہ اس کے ساتھ ساتھ گھر میں مو جود دو لو گ بھی زخمی ہو گئے ہیں ،جنہیں اسپتال میں بھرتی کر دیا گیا ہے ، جہاں ان کا علاج جا ری ہے ۔
Share this post
