جو کہ بی سی روڈ پر ادیا نامی ایک لونڈری چلا تا ہے ،منگل کی رات جیسے ہی وہ اپنے کام سے فارغ ہونے کے بعد گھر کے لئے روانہ ہوا ،کچھ انجان افراد نے اس پر جان لیواحملہ کر وہاں سے فرارہو گئے ، جس کے بعد اسے منگلور کے ایک اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ،جہاں شرت کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،جبکہ اس واردات سے حالات مزید بگڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ،عوام بھی اس بڑھتی ہوئی کشیدگی سے خوف و ہراس میں مبتلا ہیں ،ضلع پولس سپرنٹنڈنٹ سدھیر کمار ریڈی نے موقع پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیا اور علاقہ میں پھر سے سیکییورٹی کے انتظامات سخت کر دئے ہیں ،تحقیقات جاری ہیں ،
Share this post
