ٹینکر سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں بائیک پر سوار دو بھا ئی موقع پر ہلاک

بیلتنگڈی۔24/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) یہاں اوجیرے کے قریب گوری پلا نامی علاقہ میں ایک المناک حا دثہ پیش آیا ہے ،جہاں ٹینکر سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں بائیک پر سوار د و بھائیوں کے ہلاک ہو نے کی خبر مو صول ہو ئی ہے ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والے کی شنا خت گو ری ہلا کے ہریش اور کنیاڈی کے سدھیر کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ سدھیر اور ہریش ا پنے کام کاج سے فارغ ہو نے کے بعد بائیک پر سوار ہوکر اپنے گھر لو ٹ رہے تھے کہ اس دوران حا دثہ کا شکار ہو کر چل بسے ،بیلتنگڈی پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...