جس کی بنا پر گہرے زخم آنے سے علاج کے لئے اس کو اسپتال لے جا یا گیا ،میڈیا سے بات چیت کے دوران پو لیس نے کہا کہ واقعہ کی تفصیلات دیکھ کر بظا ہر ایسا معلوم ہو تا ہے کہ یہ ذا تی تنا زعہ ہے ،اور اس حا دثہ کے پیچھے ذا تی دشمنی کا ر فر ما ہے ، کڈ پا پو لیس نے معا ملہ درج کر کے اس معا ملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے ،جب کہ ملزمان کی تلاش کے لئے بھی الگ سے پو لیس ایک ٹیم کو مقرر کیا گیا ہے ۔
Share this post
