محروسین بریہت مہانگر ٹرانسپورٹ کارپوریشن بی ایم ٹی سی کی بسوں میں مسافرین خاص طورسے خاتون مسافروں سے دوستی کرلیتے تھے اور بعد ازاں قیمتی اشیا سے بھرے ہوئے ان کے بیاگس اڑالیا کرتے تھے ۔ برآمد شدہاشیا میں ایک کیلو 100گرام کے طلائی زیورات شامل ہیں ۔ اس گرفتاری کے ساتھ ہی پویس نے دعوی کیا کہ اس نے شہر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں درج کردہ 22کیسوں کو حل کردیا ہے ۔
Share this post
