بنگلور:پولس کانسٹیبل کی ماں کو کس گائے نے زخمی کیا: پولس کی تلاش جاری

آڈوگوڑی پولس نے آوارہ گائے کے خلاف قانون دفعہ 337کے تحت کیس تو درج کرلیاہے مگر پولس ابھی شبہ میں ہے کہ گائے کی شناخت کیسی کی جائے کیوں کہ لال نگر، لک سندرا، ونائیکا ناگر،جلاکنٹیشورانگر، ایپاگارڈ وغیرہ میں بہت ساری گائیں ہیں۔ 

Share this post

Loading...