بنگلور میں مقیم بھٹکلی نوجوانوں کے رہائش گاہ میں آگ حادثہ

فوری فائر بریگیڈعملے کو بلالیاگیا اور آگ پر قابوپالیا مگر تب تک کمرے میں موجود کئی قیمتی اشیاء جل کر راکھ ہوچکی تھی ، جس میں لیپ ٹاپ، موبائل ،دو پاسپورٹ اور کئی قیمتی ڈگری دستاویزات جل کر راکھ ہوگئے اور یہاں موجود دیگر قیمتی فرنیچر کی قیمتی اشیاء بھی نذرِ آتش ہوگئی ، جس کی جملہ مالیت تین لاکھ روپئے بتائی گئی ہے، پولس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔

Share this post

Loading...