ماضی میں اس ماہ میں بارش کا ریکارڈ 516 ملی میٹر تھا۔ میرا خیال ہیکہ اب یہ ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ بنگلورو اور دیگر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کے نتیجہ میں کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ تالابوں کے پشتوں میں شگاف پڑ گئے اور کئی گھر زیرآب آگئے۔ نیلا منگلا کے قریب بیدراکلو کے قریب برساتی پانی کچرا کا ایک بڑا انبار بہا لے گیا اور کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جس کی زد میں ایک پولٹری فارم بھی آیا جہاں 10,000 مرغیاں فوت ہوگئیں۔
Share this post
