پولیس کے مطابق زخمی خاتون کو تین گھنٹے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔اے ٹی ایم بوتھ مین سیکیوریٹی گارڈ موجود نہیں تھا، جب کہ خاتون کارپوریشن بینک کی مینیجر ہے۔ یہ حادثہ بنگلور کے ٹاؤن ہال کے قریب پیش آیا ہے۔
Share this post
