بغیر لائسنس کی ممنوعہ بندوق رکھنے والے شخص کو عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنائی

عام آدمی کے لئے اس کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا ہے ، اس معاملہ کی پوری تحققیقات کے بعد عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی ،جس کے بعد عدالت نیاپنا فیصلہ سناتے ہوئے اسے پانچ سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے اور ساتھ ہی 10,000کا جرمانہ عائد کیا ہے ،جرمانہ ادا نہ کرنے کی صور ت میں مزید ایک ماہ جیل میں گزارنے کے بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ 

Share this post

Loading...