اس نے اپنے گائے کی پرورش کی ذمہدارئی موسیٰ کنہی اور امیر کو سونپی تھی اور اسی لئے یہ لوگ گائے کو لے کر واپس اپنے گھر لوٹ رہے تھے کہ ان کا پیچھا کررہے 15بجرنگی کارکنان کی ٹولی اچانک ان پر حملہ کرتے ہوئے ان کو ادھمرا کردیا۔ سریش کمار کو جب پتہ چلا تو فوری موقع واردا ت پر پہنچ کر ان کو حملہ آوروں سے چھڑا لیا۔ زخمی افراد کی شکایت کے بنا پر سمپیا پولس تھانے میں 15افراد کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے،۔ اس میں جیا پرکاش، تلک راج اور نوین نامی حملہ آوروں کو پولس نے حراست میں لے کر ضمانت پر رہا کردیا ۔
Share this post
