، ارون کمار پتھیلا بجرنگ دل لیڈر کا کہنا ہے کہ کچھ قبل سلیا میں تبدیلی مذہب کے خلاف پندرہ ہزار سے زائد لوگ جمع ہوکر احتجاج کئے تھے، دکشت نامی ایک نوجوان جو گھر سے لاپتہ ہواتھا اس کو زبردستی اسلام قبول کرائے جانے پر یہ احتجاج کیا گیا تھا، لوگوں کی بڑی تعداد میں احتجاج کرنا پی اسکا ثبوت ہے، مگر ضلع انچارج وزیر نے دکشت کے گھر جاکر افواہوں کو دور کرنے کے بیان دینے پر مجبو رکیا۔ تبدیلئ مذہب کے پیچھے کانگریس لیڈر کا ہاتھ ہے اس کے پختہ ثبوت ہیں۔
Share this post
