بہترین، اور خوبصورت اور سلیقے سے سجائے گئے زیورات کی خریداری کے لیے آج شروع دن سے ہی گاہکوں کی اچھی خاصی تعداد دیکھنے کو ملی۔ نت نئے ڈیژائن کے ساتھ زینت کو بڑھانے والے زیورات کو یہاں دکان میں سجایا گیا ہے ۔ زیورات کا یہ میلہ دو دن تک رہے گا ۔
Share this post
