جب ملزمان کو اس بات کا یقینی علم ہوگیا کہ ان لوگوں کا تعلق کسی دوسرے شہر سے ہے تو انہوں نے تھپڑ رسید کیے جس سے وہاں موجودمقامی افراد نے اعتراض جتاتے ہوئے فوری طور پر بیل کے مالک سے رابطہ کیا جس نے پولیس کو اطلاع کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کی مانگ کی۔پولیس نے فوری حرکت کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
Share this post
