باغبانی کے ڈائرکٹرکے دفتر میں اچانک ایک کوبرا سانپ نمودار

دفتر کی پوری ٹیم نے کرن کے اس کارنامہ پر کرن کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ اس سے قبل بھی اسی طرح کا واقعہ پیش آچکا ہے کہ اچانک کوبرا ہی دفتر میں داخل ہوا تھا ،اس تعلق سے لو گوں کے اندر مختلف طرح کی بایتں گردش کر رہی ہیں،بعضوں کا کہنا ہے کہ قریب میں ایک مندر ہے جس کو سانپوں کا مندر کہا جاتا ہے ،ہو سکتا ہے کہ وہیں سے کسی غذا کی تلاش میں نکل کر یہاں پہنچ گیا ہو ،مگر بعض لو گوں نے اس کے علاوہ اور بہت ساری باتیں کہی ہیں۔

Share this post

Loading...