بتا یا جا تا ہے کہ دو مہینہ قبل کلندڑ کا کے رہنے والے دو لا ری ڈرا ئیور عبد القادر اور عمر کے ما بین کسی بات پر تو تو میں ہو ئی ،لیکن معا ملہ دو نوں کے درمیان آگے بڑھتے ہو ئے ہا تھا پا ئی تک پہنچ گیا ،جس کے نتیجہ میں لا ری ڈرا ئیوعمر نے عبد القا در پر حملہ کے لیے بلیڈ صا دق کو سپا ری دی، پچھلے ما ہ جون 28 کو عبد القا در اپنے دو ست کے ساتھ مو با ئیل کی دکان میں بات کر رہا تھا کہ اس دوران بلیڈ صا دق اور اس کی ٹیم نے مل کر عبد القا در پر جا ن لیوا حملہ کر تے ہو ئے وہاں سے فرار ہو گئے ،لیکن اسی لمحہ وہاں مو جود کچھ لو گوں نے حملہ آوروں کو گرفتار کر کے پو لیس کے حوا لے کر دیا ،بتایا جارہا ہے کہ عبدالقادر پر حملہ کی گواہی دینے کی وجہ سے حملہ کیا گیا۔ فی الحال پو لیس نے تحقیقات کے دوران سا توں کے خلاف کیس درج کر لیا ،جن میں لطیف ،شا کر ، قاسم ،ابرا ہیم ،نو ار الدین ،عطا ء اللہ اور ارشادشامل ہیں مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
Share this post
