گھر والوں کے مطابق چوروں نے قیمتی اشیاء کی تلاش میں گھر کی الماریوں کو توڑ پھوڑ دیا ہے ،اور ایک بھاری رقم پر پر ہاتھ صاف کررفو چکرہوگئے ،خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی ساری چوری کی وارداتیں منظر عام پر آچکی ہے ، کسی بھی معاملہ میں چور پکرے نہیں گئے ہیں ،واردات کی اطلاع ملتے ہی سب انسپکٹر رامیشورپا نے اپنے عملہ کے ساتھ جائے واردات پر پہونچے،اور حالات کا جائزہ لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر لیا ہے ،بھٹکل شہری پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،
Share this post
