بھٹکل30 دسمبر 2021(فکرو خبر نیوز) مولانا محمد امین رکن الدین ندوی کی دختر عزا نے ایک سال کی مدت میں حفظ قرآن کی تکمیل کی۔
پانچ بہن بھائیوں میں عزا کا نمبر چوتھا ہے اور علی پبلک اسکول میں چوتھی جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔
مولانا محمد الیاس ندوی نے موقع کی مناسبت سے اپنے زریں خیالات کا اظہار کیا اور حفظ قرآن کی ترغیب دلائی۔
Share this post
