ایودھیا کا معاملہ ہندومسلمان مل کر حل کریں : سوامی پیجاور شری

سوامی نے زور دے کر کہا کہ ہرایک اپنا انفرادی معاملہ خدا کے سپرد کرے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایودھیا کا معاملہ دونوں برادریوں کے لیڈران مل بیٹھ کر بغیر سیاسی دخل اندازی کے حل کریں ۔ واضح رہے کہ اس جلسہ کی صدارت وی کے ابوبکرمصلیار کررہے تھے ۔ اس موقع پر اڈپی کے ایم ایل کے علاوہ کئی سیاسی لیڈران سمیت سماجی کارکنان بھی موجود تھے ۔

Share this post

Loading...