آٹو رکشہ ڈرائیور سمیت سمندر میں گرگئی ، جانیے اس کے کی تفصیلات!

udupi malpe, malpe, malbe beach, mangalore, malpe port, mangalore port, kundapur, shirur, bhatkal port, karwar port,

 اُڈپی 13 دسمبر2021(فکروخبرنیوز) یہاں کے قریب مالپے میں باپوتوٹا کشتی لنگر انداز ہونے والے علاقے میں ڈرائیور کے ساتھ ایک آٹو رکشہ سمندر میں گر گئی  تاہم گڈ سمیریٹن اور ڈائیونگ ماہر ایشور میپل کے ہوشمندی کی وجہ سے  ڈرائیور کی جان بچائی۔

چندر سورنا کی ملکیت والا آٹو رکشہ سمندر میں گر گیا۔ علاقہ کے ایشور نامی شخص کی بروقت کارروائی کی وجہ سے ڈرائیور کی جان بچ گئی ، انہوں نے ڈرائیور کو بچایا اور آٹو رکشہ کو بھی کرین کی مدد سے پانی سے باہر نکالا۔

ایشور کے بر وقت اقدام پر عوام نے اسے مبارکبادی بھی پیش کی۔

Share this post

Loading...