اس سلسلہ میں محکمۂ جنگلا ت کو اطلاع ملتے ہی انہوں نے اس کی تعمیراتی سلسلہ کوروکنے کی ہدایت دیتے ہوئے کام کو مزید آگے بڑھانے پر انہدامی کاررائی انجام دینے بات کہی تھی۔ اس کے باوجود تعمیراتی کام جاری رکھنے پر آج محکمۂ جنگلات نے اپنے عملہ کے ساتھ پہونچ کر گھر سے سازو سامان باہر نکال کر اس کی انہدامی کارروائی انجام دی،تاہم مالک نے ان کی باتوں کو سنی ان سنی کردی اور مکان کی تعمیر جاری رکھی ،آج محکمۂ جنگلات نے اپنے عملہ کے ساتھ پہونچ کر آج صبح 11:30بجے گھر کا سازو سامان خالی کرا کے عمارت کو منہدم کر دیا۔
Share this post
