انہوں نے اس واردات کی اطلاع فورا کیاتسندرا پولس تھانہ کو دی ، پولس کے مطابق اس سے قبل قریب ہی منچلاکپے میں چوری کی واردات پیش آنے کے بعد پولس نے تمام بینک اہلکاروں کوانتباہ جاری کیا تھا کہ اے ٹی ایم کے لئے تحفظاتی اقدام سخت کریں اور اے ٹی ایم کے لئے ایک سیکیورٹی گارڈ تعینات کرنے کے ساتھ اندر اور باہر روشنی کے انتظامات بھی کریں اس کے باوجود بھی اس پر عمل نہ کرکے چوروں کو موقع فراہم کیا گیا ،ایس بی آئی اسسٹنٹ مینیجر مہادیشور نے اس معاملہ کی رپورٹ پولس تھانہ میں درج کر لی گئی ہے، ایس پی دویا گوپی ناتھ نے موقع پر پہونچ کر جانچ کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں
Share this post
