کچھ مدت قبل ا س نے ملازمت چھوڑ دی اورجاتے جاتے جوئیس کا اے ٹیا یم کارڈ بھی اپنے ساتھ لے لیا ، جوئیس بھی کچھ وقت کے لئے بیرون چلی گئی ،لوٹنے پر بینک سے رقم نکالے جانے کے میسیجس دیکھ اس نے فوری تھانہ میں معاملہ درج کر لیا،پولس نے تحقیقات کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر لیا اور ان سے 2لاکھ سے زائد رقم وصولنے میں بھی کامیاب ہو گئی ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Share this post
