جن کی شناخت دیویا راج ،ابھین ، پون ، سنتوش اور شو پرساد کی حیثیت سے کر لی گئی ہے اس سے قبل آئی جی پی ہری شیکرن نے خبر دی تھی کہ اس کیس کے سلسلہ میں کچھ لوگوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،جبکہ علاقہ میں امن کی بحالی کے لئے پولس کی جانب سے سخت نگرانی اور حفاظتی اقدام کئے گئے ہیں ،اور اس کے لئے کرناٹکا ریپڈ ایکشن فورس کا بھی سہا ر ا لیا گیا ہے ، ،سینئیر پولس فسر سمیت اے ڈی جی پی الوک موہن ائی جی پی ہری شیکرن ا یس پی گلشن گلاب راؤ بورسے ،سدیر ریڈی ، وغیرہ نے علاقہ کے پولس تھانوں کا دورہ کیا اورکیس کی تحقیقات کے سلسلہ میں اور حالات کو قابومیں لانے کے لئے ضروری اقداما ت کئے جانے کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا ذرائع کے مطابق علاقہ میں حالات معمول پر آتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،اور دکانوں پر پڑے تالے بھی ہٹ چکے ہیں ۔
Share this post
