محمد اشرف قتل معاملہ : پولس نے اہم ملزم کو کیا گرفتار

واضح رہے کہ کچھ نقاب پوشوں نے یس ڈی پی اٗی لیڈر کا بڑی بے رحمی کے ساتھ قتل کر دیا تھا جس کے بعد علاقہ میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے ،اور ماحول کو پر امن بنانے کے لئے پولس نفری تعیینات کر دی گئی تھی،واضح رہے کہ اس قتل سے جڑے ایک اہم ملزم دویا راج شیٹی کی گرفتاری کے کچھ دنوں بعد بھرت کی گرفتاری کی خبریں سامنے آئی ہیں، اب تک گرفتار ہونے والوں میں پون کمار ، سنتوش ، شو پرساد، رنجیت اور ابھن شامل ہیں۔

Share this post

Loading...