انہوں نے کہا کہ اس کبڈی کا انعقاد کا مقصد بھٹکل میں مشہور کبڈی کھلاڑیوں کی آمد ہے اور آئندہ ماہ ان نامور کھلاڑیوں کی آمد متوقع نہ ہونے کی وجہ سے کبڈی ملتوی کیے جانے کا اعلان کرنا پڑرہا ہے۔ انہوں نے خلیج میں مقیم حضرات سے معذرت کی ہے کہ انہوں نے اس کبڈی ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہونے کے لیے پیشگی ٹکٹیں بک کرائیں تھیں۔ مزید کہا کہ کبڈی ٹورنامنٹ وہ کسی بھی صورت میں منعقد کرنے والے ہیں اور اب ملتوی ہونے کی وجہ سے تین ماہ کا وقفہ ملا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بہتر طریقہ پر منعقد کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
Share this post
