دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی کار چوری، پولیس نے درج کی ایف آئی آر

انہوں نے کئی تاریخی مواقع پر اس کار کا استعمال کیا۔ دہلی کا وزیراعلی بننے کے بعد پہلی بار وہ اسی کار سے اپنے دفتر پہنچے تھے۔
یہ نیلی کار انا تحریک کے وقت سے ہی کیجریوال کی شناخت رہی ہے۔ جمعرات کو چھٹھ پوجا کی تیاریوں کے جائزہ کے لئے کیجریوال ارکان اسمبلی اور افسران کے ساتھ میٹنگ کے لئے سیکرٹریٹ پہنچے تھے۔ حالانکہ یہ واضح نہیں ہے کہ جب وزیر اعلیٰ میٹنگ میں تھے تبھی ان کی گاڑی چوری ہوئی یا پھر ان کے کنبہ کا کوئی اور رکن اس گاڑی سے اس علاقہ میں گیا تھا۔

Share this post

Loading...