بتا یا جا تا ہے کہ یہ لوگ ونائک کالونی میں رہنے والے راجیش ہیگڈے کے گھرکو نشانہ بنا تے ہو ئے رات دیر گئے ان کے مکان پر پہنچ گئے ، جب کہ اس وقت گھر میں سوائے ایک خاتون کے دوسرا کو ئی نہ تھا ،اچانک گھر میں کسی کی آہٹ سن کر خا تون اٹھ کھڑی ہو ئی تو سامنے یہ تین لوگ موجود تھے ،جنھوں نے چاقو کے ذریعہ اس کو دھمکی دیتے ہو ئے اس کے پاس موجود موبائیل اور دس ہزار رو پئے نقدی لے کر فرار ہو گئے ،جس واقع کے بعد پو رے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی، درج شدہ شکایت کی بنیاد پر کارروائی کر تے ہو ئے پولیس تین ملزمان کو گرفتا کر نے میں کامیاب ہو ئی ،اس معاملہ میں مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
Share this post
