آٹو رکشہ پلٹنے سے ایک کی موت ،دو زخمی

بتایاجا رہا ہے کہ رکشہ ڈرائیور کے ہاتھوں توازن کھونے سے آٹو پلٹ گیا ،جس سے یہ حادثہ پیش آیا، جس میں ایک نے موقع پر ہی دم توڑ لیا جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ،جنہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ 

Share this post

Loading...