اناملئی نے تبادلہ کی خبروں کو افواہ قرار دیا

کلڈکا میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا ہو نے کے بعد پولس افسران کشیدگی دور کرنے سے ناکامی پر عوام یہ خیال کر رہی تھی کہ انا ملئی کا تبادلہ جنوبی کینرا میں ہو سکتا ہے ، اس سے قبل اڈپی میں اپنی بے لوث خدمات انجام دینے والے یس پی انا ملئی اپنی خدمات سے عوام کے دل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے تھے ۔

Share this post

Loading...