انکولہ بس اڈے پر ایک شخص کی لاش برآمد

اس کی موت کے بارے میں ابھی یہ پتہ نہیں چل پایا ہے کہ آیا اس کی موت فطری ہے یا پھر اس کی موت کی کوئی اور وجہ ہے۔فی الحال پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا شروع کردی ہیں۔

Share this post

Loading...