انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے صدر کے طور پر جناب یونس قاضیا اور جنرل سکریٹری کے طور پر جناب اسحاق شاہ بندری منتخب

بھٹکل10مارچ 2024 (فکرو خبر نیوز) انجمن حامی مسلمین بھٹکل کی آج منعقدہ انتظامیہ نشست میں عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔ صدر کے لیے معروف شخصیت جناب یونس قاضیا اور جنرل سیکریٹری کے عہدے کے لیے جناب اسحاق شاہ بندری منتخب ہوئے ہیں۔
جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

صدر : جناب قاضیا یونس 
نائب صدر اول : جناب محمد صادق پلور
نائب صدر دوم : ڈاکٹر زبیر کولا
جنرل سیکریٹری: جناب اسحاق شاہ بندری 
ایڈیشنل سیکریٹری: جناب آفتاب قمری
فائنانس سیکریٹری: سید پرویز ایس ایم
ورکس کمیٹی سکریٹری: سید ہاشم ایس جے
اے آئی ٹی ایم بورڈ سکریٹری:  جناب محی الدین رکن الدین
پی یو اینڈ ڈگری کالج سکریٹری: ڈاکٹر سلیم 
پروفیشنل کالج بج سی اے ، بی بی اے سکریٹری : عابد محتشم
ہائی اسکول بورڈ : سعد اللہ رکن الدین
پرائمری بورڈ سکریٹری : تنویر کاسرکوڈ
دینیات بورڈ سکریٹری: مولانا ڈاکٹر عبد الحمید رکن الدین ندوی

Share this post

Loading...