انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ بھٹکل میں ہوسٹل ڈے کا انعقاد

اور بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ دوسری جگہوں پر مصروفیات ، مشغولیات یا دیگر ذمہداریوں کی وجہ سے نہیں حاصل کرسکتے۔ اوریہ بڑاہی نازک مرحلہ ہے کیوں کہ ہوسٹل میں رہتے ہوئے طلباء کے احساسات ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں، چار سال کا وقفہ ایک ساتھ بتانے کے بعد جدائی کی گھڑی بڑی تکلیف دہ ہوتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ کوشش کرتا رہاکہ ہوسٹل میں رہنے والوں کے لئے کسی طرح کی کمی کا احساس نہ ہو۔ ملحوظ رہے کہ پروگرام کا آغاز برادرم محمد علی کے تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا تھا، ہاسٹل سکریٹری جناب سلما ن احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر جناب سبھرامنیا بھگوت کی جانب سے انجمن پر ایڈٹ کی گئی ایک ڈاکیومنٹری کا اجراء کیا گیا ،جناب مرزا نائیک نے شکریہ کے کلمات پیش کئے ۔ اس موقع پر سماجی کارکن جناب نذیر قاسمجی اسٹیج پر موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...